Archive for Press Release

Friday, May 28th, 2021 @ 10:48PM

*سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد* *پریس ریلیز* سپریم کورٹ میں حال ہی میں دو نئے معزز جج صاحبان کی تقرریاں عمل میں آنے کے بعد مختلف اشخاص کی جانب سے ان کی تقرری پر مبارکباد ی سے متعلق پیغامات مختلف اخبارات میں شائع کیے جا رہے ہیں،جو کہ اعلی عدلیہ اور معزز جج صاحبان کی شایان شان نہیں۔ قبل ازیں بھی متعدد بار مدیران اخبارات و محکمہ اطلاعات کو مطلع کیا گیا ہے کے اعلی عدالتوں کے بارے میں کوئی بھی اشتہار یا خبر شائع کرنے سے قبل اس بابت دفتر ہذا سے تصدیق حاصل کر لی جائے۔ لہذا تمام اخبارات کے مالکان مدیران نمائندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئندہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق کسی بھی مبارکبادی سے متعلق اشتہارات پیغامات کا سلسلہ بند کیا جائے اور اس طرح کے اشتہار پیغام یا خبر وغیرہ کی اشاعت سے قبل سپریم کورٹ رجسٹرار آفس سے تصدیق حاصل کر لی جائے ۔

*سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد* *پریس ریلیز* سپریم کورٹ میں حال ہی میں دو نئے معزز جج صاحبان کی تقرریاں عمل میں آنے کے بعد مختلف اشخاص کی جانب سے ان کی تقرری پر مبارکباد ی سے متعلق پیغامات مختلف اخبارات میں شائع کیے جا رہے ہیں،جو…

Posted by
Posted under: Press Release
View
Friday, May 28th, 2021 @ 12:32PM

پریس ریلیز جناب چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر،بشمول معزز جج صاحبان سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر سوموار مورخہ31مئی2021سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپو رمیں مقدمات کی سماعت فرمائیں گے۔اس سلسلہ میں دفتر ہذا سے باضابطہ نوٹیفیکیشن زیر نمبرس ک /5089-5100/2021مورخہ28.5.2021جاری کیا گیا ہے تا ہم قبل ازیں سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپور ٹور پروگرام کے حوالہ سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن زیر نمبر س ک /5008-15/2021مورخہ27.5.2021منسوخ کر دیا گیا۔

پریس ریلیز جناب چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر،بشمول معزز جج صاحبان سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر سوموار مورخہ31مئی2021سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپو رمیں مقدمات کی سماعت فرمائیں گے۔اس سلسلہ میں دفتر ہذا سے باضابطہ نوٹیفیکیشن زیر نمبرس ک /5089-5100/2021مورخہ28.5.2021جاری کیا گیا ہے تا ہم قبل ازیں سپریم کورٹ برانچ…

Posted by
Posted under: Press Release
View
Thursday, May 27th, 2021 @ 8:05AM

Press Release Dated : 26th May, 2021

Posted by
Posted under: Press Release
View
Friday, December 4th, 2020 @ 6:42PM

پریس ریلیز (04 دسمبر ، 2020)

 پریس ریلیز. مظفرآباد سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اور سینیئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ڈسٹرکٹ بار باغ کی جانب سے دعوت پر جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں منعقد ہونے…

Posted by
Posted under: Press Release
View