مظفرآباد 20 نومبر 2020 چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلندری سردار امجد اسحاق کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی پیغام میں انھوں نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلندری سردار امجد اسحاق سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔

مظفرآباد 20 نومبر 2020
چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلندری سردار امجد اسحاق کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی پیغام میں انھوں نے ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلندری سردار امجد اسحاق سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔