مظفرآباد – 14جولائی2020 سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں وکلاء کو لائسنس دینے کی تقریب مورخہ 16جولائی 2020بروز جمعرات سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہو گی۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سپریم کورٹ کے وکلاء کو لائسنس دیں گے۔تقریب کا انعقاد سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کے کانفرنس ہال میں ہو گا۔ پورے آزادجموں وکشمیر سے جون 2020میں 28نئے وکلاء کو بار کونسل نے لائسنس کا اہل قرار دیا تھا۔

مظفرآباد – 14جولائی2020
سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں وکلاء کو لائسنس دینے کی تقریب مورخہ 16جولائی 2020بروز جمعرات سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہو گی۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سپریم کورٹ کے وکلاء کو لائسنس دیں گے۔تقریب کا انعقاد سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کے کانفرنس ہال میں ہو گا۔ پورے آزادجموں وکشمیر سے جون 2020میں 28نئے وکلاء کو بار کونسل نے لائسنس کا اہل قرار دیا تھا۔