Archive for Press Release
چیف جسٹس آزا دجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراھی میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا تیرہواں اجلاس
چیف جسٹس آزا دجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراھی میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا تیرہواں اجلاس۔ اہم ترین فیصلے۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے کمیٹی روم نمبر 1 میں منعقدہ اجلاس میں چیف جسٹس آزاد جموں و…
*سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد* *پریس ریلیز* سپریم کورٹ میں حال ہی میں دو نئے معزز جج صاحبان کی تقرریاں عمل میں آنے کے بعد مختلف اشخاص کی جانب سے ان کی تقرری پر مبارکباد ی سے متعلق پیغامات مختلف اخبارات میں شائع کیے جا رہے ہیں،جو کہ اعلی عدلیہ اور معزز جج صاحبان کی شایان شان نہیں۔ قبل ازیں بھی متعدد بار مدیران اخبارات و محکمہ اطلاعات کو مطلع کیا گیا ہے کے اعلی عدالتوں کے بارے میں کوئی بھی اشتہار یا خبر شائع کرنے سے قبل اس بابت دفتر ہذا سے تصدیق حاصل کر لی جائے۔ لہذا تمام اخبارات کے مالکان مدیران نمائندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئندہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق کسی بھی مبارکبادی سے متعلق اشتہارات پیغامات کا سلسلہ بند کیا جائے اور اس طرح کے اشتہار پیغام یا خبر وغیرہ کی اشاعت سے قبل سپریم کورٹ رجسٹرار آفس سے تصدیق حاصل کر لی جائے ۔
*سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد* *پریس ریلیز* سپریم کورٹ میں حال ہی میں دو نئے معزز جج صاحبان کی تقرریاں عمل میں آنے کے بعد مختلف اشخاص کی جانب سے ان کی تقرری پر مبارکباد ی سے متعلق پیغامات مختلف اخبارات میں شائع کیے جا رہے ہیں،جو…
پریس ریلیز جناب چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر،بشمول معزز جج صاحبان سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر سوموار مورخہ31مئی2021سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپو رمیں مقدمات کی سماعت فرمائیں گے۔اس سلسلہ میں دفتر ہذا سے باضابطہ نوٹیفیکیشن زیر نمبرس ک /5089-5100/2021مورخہ28.5.2021جاری کیا گیا ہے تا ہم قبل ازیں سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپور ٹور پروگرام کے حوالہ سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن زیر نمبر س ک /5008-15/2021مورخہ27.5.2021منسوخ کر دیا گیا۔
پریس ریلیز جناب چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر،بشمول معزز جج صاحبان سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر سوموار مورخہ31مئی2021سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میرپو رمیں مقدمات کی سماعت فرمائیں گے۔اس سلسلہ میں دفتر ہذا سے باضابطہ نوٹیفیکیشن زیر نمبرس ک /5089-5100/2021مورخہ28.5.2021جاری کیا گیا ہے تا ہم قبل ازیں سپریم کورٹ برانچ…